خُطباتِ خلافت | خُطبہ 26 | مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں دس بنیادی اُمور
Manage episode 408770735 series 3338366
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 26:
خلافتِ راشدہ کی حقّانیّت اور لوازمات؛
مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ
کی روشنی میں دس بنیادی اُمور
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 6؍ رمضان المبارک 1445ھ / 17؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
▪️ حکومت سازی کی شرائط اور حقوق و اُصول: مسانیدِ حضرت عمر فاروقؓ کی روشنی میں
▪️ عدمِ تشدد کے اصول پر نظامِ باطل کے خاتمے کا بہترین طریقہ: عدمِ تعاون اور ترکِ موالات
▪️ ملکی خزانے کی حفاظت کی نگرانی اور مالی احتساب کا نظام
▪️ حقوقِ انسانیت اور حکمران کی اہم ذمہ داری: معاشی خوش حالی اور امن کا قیام
▪️ گورنر مقرر کرنے کے تین اہم اُمور
▪️ حکمرانوں کا بلا وجہ جبر، سختی اور ظلم کا ماحول بنانا جائز نہیں
▪️ خلافت و حکمرانی کا بنیادی قاعدہ اور چھ صحابہ کی مجلسِ شوریٰ
▪️ اچھے اور بُرے حکمرانوں کی خصوصیات
▪️ حضرت ابوبکر صدیقؓ کی اَفضلیت اور خلافت کی مسابقت کے دلائل بہ زبانِ حضرت عمرؓ
▪️ حضرت ابوبکرؓ کے خلیفہ بننے کی مجلسِ مشاورت کی روداد: حضرت عمر ؓکی زبانی
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
57 episódios